American Government said that bomb can be encapsulated in shoes so that's why enables security warnings on all airports.
واشنگٹن: امریکی حکومت نے ملک میں آنے والی پروازوں میں دھماکوں کی وارننگ جاری کردی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے ملک میں آنےوالی تمام پروازوں میں دھماکوں کی وارننگ جاری کردی ہے،امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد جوتوں میں لایا جاسکتا ہے ،جس کے بعد انتظامیہ نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے اور فضائی کمپنیوں کو مسافروں کے جوتوں پر نظر رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔
No comments:
Post a Comment